Skip to main content

نوازشریف کے جیل میں گردے فیل ہونے کا خدشہ

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے اڈیالہ جیل میں گردے فیل ہونے کا خدشہ ہے۔
اڈیالہ جیل ڈاکٹروں نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا طبی معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے خون میں یوریا کی مقدار حد سے زیادہ بڑھ گئی ہے اور اس طرح ان کے گردے فیل ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔
ڈاکٹروں نے طبی معائنے کے بعد نواز شریف کو فوری اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی حالت میں نوازشریف کو اسپتال منتقل کر کے آئی وی فلوئیڈز دیے جائیں جب کہ ان کے دل کی دھڑکن  ناہموار ہے اور بلڈ پریشر بھی نارمل نہیں۔
 ڈاکٹرزنے بتایا کہ نوازشریف کی شوگر بھی زیادہ ہورہی ہے، جس سے دل کی دھڑکن کنٹرول میں نہیں رہتی، نوازشریف کی طبیعت خراب ہونے کی بنیادی وجہ باقاعدگی سے پانی نہ پینا اور پسینے کا زیادہ آنا ہے۔
میڈیکل بورڈ نے ہیلتھ سیکریٹری پنجاب کو ایمرجنسی سے مطلع کردیا ہے کہ نوازشریف کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جائے، اگر نوازشریف کو اسپتال منتقل نہ کیا گیا تو کسی بھی وقت ان کے گردے کام کرنا چھوڑ سکتے ہیں کیوں کہ جیل کے اسپتال کے اندر سہولیات میسر نہیں کہ نوازشریف کو آئی وی فلوئیڈز دیا جاسکے۔
واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کو 10 سال ، مریم نواز کو 7 اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Ch Munir Ahmed Gujjar announced NGO for social work

On 7th January Ch, Munir Ahmed Gujjar announced officially that he is going to start NGO internationally to support and work for poor people who are suffering. He further said that he plans to promote this cause globally.  At first, he planned to name the foundation on his mentor name "Shaheed Haji Allah dita" but because of some reservation of his colleagues he decided to launch on the name of " Chaudhary Rehmat Ali Khan"  He asked people to support him in this cause.

میں بھی کچھ ڈیمز بنانا چاہتا ہوں ، میں بھی قرض اتارنے کی کوشش کروں گا، جسٹس آصف سعید کھوسہ

ہمیں کھلے ذہن کے ساتھ اس پر بحث کرنی چاہیے کہ عدلیہ، ایگزیکٹو اورقانون ساز سے ماضی میں کہاں کہاں غلطیاں ہوئی ہیں،آئیں اس پر بات کرتے ہیں کہ کہاں عدالت نے مبینہ طور پر ایگزیکٹو کے اختیار میں مداخلت کی اور کیسے عدلیہ اپنے معمول مگر موثر کردار میں واپس آسکتی ہے،‬
‫جسٹس آصف سعید کھوسہ

میں بھی کچھ ڈیمز بنانا چاہتا ہوں ، میں جعلی گواہوں اور جعلی شہادتوں کے خلاف ڈیم بنانا چاہتا ہوں ،
میں بھی قرض اتارنے کی کوشش کروں گا، عرصہ دراز سے زیر التوا مقدمات کا قرض ،
ہمیں ہر قسم کے حالات میں مقبول رہنے کے بجائےصحیح رہنے کو ترجیح دینی چاہیے،
نامزد چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

Who is Ch Munir Ahmed Gujjar?

Ch Munir Ahmed Gujjar was born in small village of Mian Chanu 15/95L. He is younger son of his parents, his family has good repute in village but not political family. He studied basic education from the nearby school in his home town. Later he went to Khanewal and Sahiwal for his intermediate and Graduation. Ch Munir Ahmed Gujjar is very much interested in politics from early childhood he was very much impressed from his Political teacher Peer Shujaat Hussain Querashi. In Teenage he was supporter of PPP and used to participate in various activities of Pakistan People's Party at district level.
 But once Imran Khan Launched his political party Pakistan Tahreek e Insaaf he joined and became founding member of PTI and in 1997 he was the only supporter of Imran Khan and PTI in his Village. He supported PTI candidate and till now he is struggling for the cause of PTI.
 He remain the part of PTI from more than 20 years and represented PTI at various positions. By profession he is busin…