Skip to main content

Posts

Rehmat Ali Foundation started blood donation department

Ch Munir Ahmed Gujjar announced NGO for social work

On 7th January Ch, Munir Ahmed Gujjar announced officially that he is going to start NGO internationally to support and work for poor people who are suffering. He further said that he plans to promote this cause globally.  At first, he planned to name the foundation on his mentor name "Shaheed Haji Allah dita" but because of some reservation of his colleagues he decided to launch on the name of " Chaudhary Rehmat Ali Khan"  He asked people to support him in this cause.

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کا آفیشل گانا ریلیز سے پہلے ہی لیک ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے سیزن 4 کا آفیشل گانا آج رات 8:55 پرریلیزہونا تھا مگر اُس سے پہلے ہی یہ لیک ہوگیا، چوتھے ایڈیشن کے آفیشل نغمہ نامور اداکار فواد خان کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا اور وہی ویڈیو میں پرفارم بھی کرتے نظر آئیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے پہلے تین سیزن میں نامور گلوکار علی ظفر نے آفیشل نغمے گائے تھے جسے شائقین کرکٹ اور میوزک سے دلچپسی رکھنے والے مداحوں نے بہت زیادہ پسند کیا تھا۔ Watch PSL SONG here:  https://suchibaat.com/psl-4-official-song/

میں بھی کچھ ڈیمز بنانا چاہتا ہوں ، میں بھی قرض اتارنے کی کوشش کروں گا، جسٹس آصف سعید کھوسہ

ہمیں کھلے ذہن کے ساتھ اس پر بحث کرنی چاہیے کہ عدلیہ، ایگزیکٹو اورقانون ساز سے ماضی میں کہاں کہاں غلطیاں ہوئی ہیں،آئیں اس پر بات کرتے ہیں کہ کہاں عدالت نے مبینہ طور پر ایگزیکٹو کے اختیار میں مداخلت کی اور کیسے عدلیہ اپنے معمول مگر موثر کردار میں واپس آسکتی ہے،‬
‫جسٹس آصف سعید کھوسہ

میں بھی کچھ ڈیمز بنانا چاہتا ہوں ، میں جعلی گواہوں اور جعلی شہادتوں کے خلاف ڈیم بنانا چاہتا ہوں ،
میں بھی قرض اتارنے کی کوشش کروں گا، عرصہ دراز سے زیر التوا مقدمات کا قرض ،
ہمیں ہر قسم کے حالات میں مقبول رہنے کے بجائےصحیح رہنے کو ترجیح دینی چاہیے،
نامزد چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

بیرون ملک سے آپ اپنے ساتھ کتنے فونز لا سکتے ہیں جن پر ڈیوٹی نہیں ہو گی ، ایک یا دو نہیں بلکہ

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک میں سے سمگل شدہ موبائل فونز کی روک تھا م کیلئے پالیسی بنا لی ہے اور انہیں جلد ہی بند کر دیا جائے تاہم دوسری جانب بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر بھی ڈیوٹی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اس پر اب حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے ۔

 نجی اخبار ” جنگ نیوز “ کو وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے اوورسیز زلفی بخاری نے خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے بتایا کہ موبائل فونز پر بالکل ڈیوٹی لگائی گئی ہے لیکن یہ بات سمجھنے کی ہے کہ ایک تو اوورسیز پاکستانیوں کے ذاتی طور پر زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی نہیں ہے چاہے وہ دو ہوں یا تین ہوں ڈیوٹی صرف کاروباری استعمال کے لیے لائے جانے والے موبائل فونز پر عائد کی گئی ہے جبکہ ایک موبائل فون جو کسی کو تحفہ دینے کے لیے لایا گیا ہو وہ ڈیوٹی سے مستثنیٰ ہے تاہم میں نے متعلقہ منسٹری سے بات کی ہے کہ ایک کی جگہ کم از کم دو یا تین فوبائل فونز کو ڈیوٹی فری لانے کی اجازت دی جائے دیکھیں بہتر نتیجہ آئے گا۔

PTI 100 days performance

Ch Munir Ahmed Gujjar during Show in Swedan